انتظام

تیکون میں، انتظام کا معنی ہیے ہر عمل جو انسان زرعی نظام کی تبدیل کرنے کے لئے لیتا ہیے۔

اب ہمہارے اوپیسینا ارینوسیلا کے نمونے کے ساتھ جیاتیاتی انتظام کے تثرات کے پیشن گوئی کریں گے۔

کام کیسے کرتا ہیے

قواعد (Regla) کے دو حصے ہیں: ایک امتحان (Condición) اور مختلف اعمال (Acción)۔ جب امتحان سچ ہیے، پھر تیکون عمل کر لیگا۔ بلکل آسان!

امتحان وقت کے ہو سکتے ہیں (CondTiempo y CondCada) یا ایک متغیر کی قیمت کے لحاص سے ہو سکتے ہیں (CondVariable)۔ مختلف امتحانات CondY اور CondO سے جوڑی جا سکتی ہیں۔

Note

متغیرات کے لحاص سے امتحانات کی تشخیس ہر ترتیبی اور متغیرات کی تکرار میں انفرادی طور پر کی جائے گی۔

جیاتیاتی انتظام

پہلے مرحلے میں ہم اپنے نمونے اور اسکے تنظیم کھول دیں گے۔

from tikon.ejemplos.calibs import obt_calib as تنظیم_پانا
from tikon.ejemplos.proyectos.opisina_arenosella import modelo as نمونہ_او_ارینوسیلا
from tikon.central.simulador import Simulador as نمونہ

راستہ_تنظیم = 'Opisina arenosella, Perera et al. 1988'

نمونہ_او_ارینوسیلا.red.cargar_calib(تنظیم_پانا(راستہ_تنظیم))
نمونہ_او_ارینوسیلا.exper_A.cargar_calib(تنظیم_پانا(راستہ_تنظیم))

اب ہم ہر ۳۰ دن او۔ ارینوسیلا کے پرجیوی کی رہا کریں گے۔

from tikon.manejo.acciones import AgregarPob
from tikon.manejo.conds import CondCada
from tikon.manejo.manejo import Manejo, Regla

acción = AgregarPob(mod.Paras_pupa['adulto'], 200000)
cond = CondCada(30)
manejo_tiempo = Manejo(Regla(cond, acción))

simul = Simulador([mod.red, manejo_tiempo])
res_tiempo = simul.simular(400, exper=mod.exper_A, n_rep_estoc=5)

res_tiempo.graficar('mis resultados aquí/temporales')

اگر ہمہیں اور ہوشیار ہونا ہیے، پھر پرجیوی کی رہا تب ہی کریں جب ہی او۔ ارینوسیلا کی آبادی ایک حد تک پہنچتی ہیے۔ اس مثال میں ہم ہر ہیکٹر کو ۲۰۰۰۰۰ بالغ پرجیویوں کی رہا کریں گے ہر دفہ کے او۔ ارینوسیلا کے پوپا کی آبادی ۲۰۰۰۰۰ سے زیادہ ہوتی ہیے۔ دو رہا کے درمیان میں ہم کم سے کم ۳۰ دن کا انتظار کریں گے۔

from tikon.manejo.conds import CondPoblación as امتحان_آبادی, SuperiorOIgual as برابر_یا_زیادہ

عمل = آبادی_جوڑانا(نمونہ_او_ارینوسیلا.Paras_pupa['adulto'], 200000)
امتحان = امتحان_آبادی(نمونہ_او_ارینوسیلا.Oarenosella['pupa'], برابر_یا_زیادہ(200000), espera=30)
متحرک_انتظام = انتظام(قواعد(امتحان, امتحان))

نمونہ = Simulador([mod.red, متحرک_انتظام])
نتائج_متحرک = نمونہ.simular(400, exper=نمونہ_او_ارینوسیلا.exper_A, n_rep_estoc=5)

نتائج_متحرک.graficar('میرے نتائج/متحرک')