تنصیب

تیکون کی تنصیب بہت آسان ہیے۔ پہلہ، آپکو پایتھون کی سب سے تازہ ترين تبدیلی چاہئے۔ بعاد میں، خط فرمان سے تنصیب ایسا کر سکتے ہیں:

pip install tikon

اگر آپکو سب سے تازہ ترين تیکون چاہئے، اسکو گٹھب سے سیدھے پا سکتے ہیں:

pip install git+git://github.com/julienmalard/tikon.git@master

Note

اگر آپ وینڈوس کا استعمال کر رہی ہیں، ہو سکتا ہیے کے Visual C++ المدعومة کی تنصیب یہاں سے کر پڈیں. اگر آپکے پاس ۳۲ بیٹ کا پایتھون ہیے (وینڈوس نہیں)، …x86.exe والا تبدیل چاہیے اور اگر آپکا پایتھون ۶۴ بیٹ کا ہیے پھر …x64.exe لینا۔ عجیب وجہ سے، SciPy، جسکی ضروری تیکون کو پڑتا ہیے، اسکے بغیر وینڈوس پر چلیگا نہیں۔